Monday, 14 June 2021

 زمین پہ جنت ۔سکردو بلتستان II Heaven on earth . skardu Baltistan


اگر کوئی زمین کی جنت کی سیر کرنا چاہتا ہے تو بلتستان چلا آئے۔ جسے قدرت نے بے شمار خوبصورتی سے نوازا ہے، یہاں پر جابہ جا جھیلیں، پہاڑ، چشمے، آبشار،دریا، صحرا،پھول،سبزہ غرض قدرت کے رنگ ہر طرف بکھرے پڑے ہیں۔ اگر آپ بھی یہاں کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو یہ ڈاکومنٹری دیکھیں۔

<!-- Global site tag (gtag.js) - Google Ads: 777634234 --> <script async src="https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=AW-777634234"></script> <script> window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'AW-777634234'); </script>

Wednesday, 17 February 2021

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ایرانی عوام کا پاکستانی ہیرو محمد علی سدپارہ کو زبردست خراج تحسین

ہم پاکستان کی قابل قدر شخصیت محمد علی سدپارہ کی یاد میں مشھد مقدس میں یہ یادگاری مراسم کر رہے ہیںپچھلے سال ہمیں یہ سعادت حاصل ہوئی کہ محمد علی سدپارہ اپنے گھروالوں کے ساتھ حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشھد تشریف لائے تھے۔اور ہمیں ان کی قابل قدر موجودگی اور ملاقات سے بہت خوشی حاصل ہوئی۔ وہ پوری دنیا میں ایک کہنہ ورد کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔جو تمام مسلمانوں خصوصاً ایرانیوں کے لئے انتہائی انتہائی قابل قدر ہے۔ انھوں نےبہت خوبصورت اور بڑا کارنامہ انجام دیا۔ہماری یہ چھوٹی سی کوشش پہاڑوں میں ان کے عظیم کارنامے کے ساتھ موجودگی کی قدردانی کے لئے ہے۔ وہ ہمیشہ ھم ایرانیوں کے دلوں میں موجود رہیں گے۔ہم امید کرتے ہیں کہ آیندہ سال ہم اپنے اس عزیز محمد علی سدپارہ کے خاندان کی میزبانی کرسکیں۔